the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کانگریس نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) میں خرابی کے اپوزیشن کے اندیشہ کو گڑھا گیا معاملہ قرار دینے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر سخت اعتراض ظاہر کرتے ہوئے آج کہا کہ سپریم کورٹ، ای وی ایم ماہرین اور مسٹر لال کرشن اڈوانی جیسے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر بھی ای وی ایم کے ساتھ ووٹر ویریپفی ایبل پیپر



آڈٹ ٹرائل سسٹم (وی وی پی اے ٹی) لگانے کی بات کر چکے ہیں لہذا بہتر ہو گا کہ جب تک اس کا انتظام نہیں ہو جاتا اس وقت تک انتخابات بیلیٹ پیپر سے کرائے جائیں۔
مسٹر سنگھوی نے یہاں ایک باقاعدہ پریس بریفنگ میں کہا کہ جب ای وی ایم کی معتبریت اتنی مشتبہ سمجھی جا رہی ہے تو حکومت کو الیکشن بیلیٹ پیپر سے کرانا چاہئے۔
آخر اس میں پریشانی کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.